the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈ ھا کہ 3 فر و ری ( ایجنسیز) بنگلہ دیش کے قصبے چوداگرم میں نامعلوم شرپسند اس وقت ایک بس پر پیٹرول بم پھینک کر فرار ہوگئے جب اس میں کئی افراد سو رہے تھے۔ مقامی پولیس کے سربراہ توتل چکرورتی نے واقعے میں 7 افراد کو موقع پر ہی ہلاکت جبکہ 15 کے زخمی ہونے کی



تصدیق کی ہے، زخمیوں میں سے 5 کی حالت نازک ہے اور انھیں علاج کے لیے دارالحکومت ڈھاکا منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں گذشتہ ماہ حکومت مخالف مظاہروں کے آغاز کے بعد سے بسوں اور گاڑیوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ تاہم ملک میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کی سربراہ خالدہ ضیا نے بھی ان حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.